the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بنگلہ دیش کے حقوق انسانی کمیشن نے اتوار کو برہمسا نریا ضلع کے نکھیر نگر میں ہندو خاندانوں اور مندروں پر حملے کو شرمناک اور مقامی انتظامیہ کی ناکامی قرار دیا اور کہا کہ کمیشن کی تین رکنی ٹیم نے اس کی جانچ شروع کردی ہے۔ قومی



انسانی حقوق کمیشن کے چےئرمین قاضی ریاض الحق نے آج ڈھاکہ میں ایک کانفرنس میں کہا کہ مقامی انتظامیہ کے سامنے اس طرح کے حملے ہونا نہ صرف اس کی ناکامی بلکہ شرمناک بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن کی تین رکنی کمیٹی جائے واردات پر بھیجی جاچکی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.